اسلام آباد میں صورتحال کشیدہ ہے، ایک طرف پی ٹی آئی کے کارکنوں کی جانب سے بنی گالہ جانے کی کوششیں جاری ہیں ۔پولیس کی جانب سے شیلنگ اور لاٹھی چارج بھی جاری ہے۔ اس موقع پر کچھ گرفتاریاں بھی ہوئیں جبکہ بعد میں انہیں رہا بھی کردیا گیا۔
ادھر سپریم کورٹ نے وزیراعظم اور عمران خان دونوں کے وکلا سےتحریری یقین دہانی مانگ لی ہے ۔دوران سماعت عدالت نے استفسار کیا کہ وزیراعظم بتائیں اگر ان کے خلاف فیصلہ آیا تو کیا وہ عہدہ چھوڑ نے کا وعدہ پورا کریں گے ؟
اسلام آباد کی پل پل بدلتی صورتحال سےآگاہی کے لیے جیو کی براہ راست نشریات دیکھئے۔ خبروں کو بھی مسلسل اپ ڈیٹ بھی کیا جارہا ہے۔