لندن : تقریب سے خطاب کرتے ہوئے لارڈ نذیر احمد نے کہا کہ اورسیز پاکستانی کمیونٹی کراچی میں دہشتگردی کے حملے میں اسماعیلی کمیونٹی کے بےرحمانہ قتل عام پر مذمت کا اظہار کرتی ہے۔
لارڈ نذیر احمد نے کہا کہ کراچی حملے میں بھارت کے ملوث ہونے کے میرے پاس ثبوت موجود ہیں۔ عالمی برادری اس کا سخت نوٹس لے۔