counter easy hit

اسرائیلی وزیر اعظم پیرس کانفرنس سے پریشان

اسرائیلی وزیر اعظم اسرائیل فلسطین تنازع کے حل کے لیے 15 جنوری کوپیرس میں ہونے والی کانفرنس سے پریشان ہیں ۔ ان کا کہنا ہے کہ اس سے کچھ حا صل نہیں ہو گا۔

Israeli Prime Minister worried from Paris Conference

Israeli Prime Minister worried from Paris Conference

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے ایک اجلاس سے خطاب میں کہا کہ پیرس میں ہونے والی کانفرنس سے کچھ حاصل نہیں ہوگاتاہم ایسا لگتا ہے کہ کانفرنس کا مقصد سیکورٹی کونسل کی قرارداد کے روشنی میں اسرائیل کے خلاف اقدامات کو آگے بڑھانا ہے ۔اسرائیلی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ اس وقت ہماری تمام سیاسی اور سفارتی کوشش یہ ہے کہ سلامتی کونسل میں اسرائیل کے خلاف کسی نئی قرارداد کو پیش ہونے سے روکنا ہے ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website