گجرات(مرزا خرم حسنین) تعلیمی اداروں کی حفاظت کیلئے گجرات کے100سے زائد اسکولوں کو اسلحہ لائسنس کا اجراء کر دیا گیا ڈی سی او کے دفتر میں دی گئیں درخواستوں پر فوری انکوائری اور دیگر تما پراسیس مکمل کر کے لائسنس جاری ہوناشروع ہو گئے ہیں جبکہ اسکول مالکان نے اسکولوں کی عمارت کے اردگرد خار دار تاریں اور حفاظت کے پیش نظر روکاوٹیں کھڑی کر کے اسکول میں آنے جانے والوں کی چیکنگ کا سلسلہ سخت کر دیا