میلان : چالیس سال سے فیشن کی دنیا میں نام بنانے والے فیشن ڈیزائنر جارج ارمانی کے تیار کردہ ملبوسات میلان فیشن ویک کی رونق بنے۔
اکیاسی سالہ اس فیشن ڈیزائنر نے کوٹ، ٹراؤزر، کالر اور راؤنڈ نیک جیکٹس نمائش کے لیے پیش کیے۔
کیپری اور خوبصورت ہینڈبیگز بھی شو کا حصہ بنے۔ اس فیشن شو میں گرے، پنک، سیاہ سمیت مختلف رنگ نظر آئے۔