اٹلی ; اٹلی میں سیاسی بحران ختم ہو گیا، دو جماعتوں نے مخلوط حکومت تشکیل دینے پر اتفاق کر لیا، صدر نے نئی کابینہ کی منظوری دے دی، وزرا آج حلف اٹھائیں گے۔
اٹلی کی مقبول ترین جماعتیں اسٹیبلشمنٹ اور ان کی جانب سے پیش کئے گئے کابینہ کے ناموں کی منظوری دے دی۔
کونتے نے تئیس مئی کابینہ کے نام صدر کو پیش کئے اور وزیر مخالف فائیو سٹار موومنٹ اور انتہائی دائیں بازو لیگ مخلوط حکومت بنائیں گی، صدر سرجیومیٹریلا نے ایک بار پھر گیسپے کونتے کو وزیر اعظم نامزد کر دیا
معیشت کے نام پر اختلاف کی وجہ سے حکومت تشکیل نہ پا سکی۔