counter easy hit

جبران ناصر کو اپنی منگیتر کو بوسا دینا مہنگا پڑگیا۔۔۔ سوشل میڈیا صارفین نے ٹھیک ٹھاک کلاس لے لی

کراچی (ویب ڈیسک) جبران ناصر کو اپنی منگیتر کو بوسا دینا مہنگا پڑ گیا، عالمی ایوارڈز یافتہ فلم لال کبوتر کی اداکارہ منشا پاشا اور جبران ناصر کی منگنی کی رسم کراچی میں ہوئی جس میں ان کے قریبی دوست اور رشتے دار شریک ہوے۔ منگنی کی رسم میں منشا اور جبران نے ایک دوسرے کو انگوٹھی پہنائی۔

پوری دنیا سے فحش فلموں کی اداکارائیں سال میں ایک بار ایک خاص جگہ پر اکٹھی ہوتی ہیں ، مگر کیوں ؟ حیران کن انکشاف

منگنی کے بعد جبران ناصر نے منشا پاشا کے گال پر بوسا بھی دیا جس پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تنقید کی جا رہی ہے۔ بہت سے لوگوں نے اس عمل کو غیر اخلاقی قرار دیا۔ کچھ لوگوں نے اسے سستی شہرت حاصل کرنے کا ذریعہ قرار دیا۔ اس سے قبل یاسر حسین نے ایوارڈ شو میں اقراء عزیز کو پروپوز کیا تھا اور بوسا دیا تھا۔ اس وقت ان دونو کو بھی شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

Jibran Nasir is asking before kissing her jaiz hai? nae matlb Engagement k bad knsi kiss Jaiz hoti ha yar??
Ajeeb! pic.twitter.com/aS4QBhw3mJ

— Meh_Habiba (@k_abjaoO) December 23, 2019

Jibran Nasir asking everyone loudly before kissing his fiancee “Jaiz hai” as if engagement is a JAIZ relationship in Islam.
Bro, Nikkah nahi hua hai engagement hui hai. JAIZ to Engagement hi nahi hai to phir KISS kaise hogayi?

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website