اسلام آباد: لیہ سے ایک اور آزاد امیدوار نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بنی گالہ پہنچ گئے ہیں جہاں ان کے ہمراہ لیہ کے حلقہ پی پی 282 سے کامیاب ہونے والے آزاد امیدوار طاہر رندھاوا بھی ان کے ہمراہ ہیں۔ طاہر رندھاوا بنی گالہ میں عمران خان سے ملاقات کے بعد پارٹی میں شمولیت کا اعلان کریں گے۔