جماعت الدعوہ کے امیر حافظ سعید کو نظربند کر دیا گیا، محکمہ داخلہ پنجاب کے ذرائع کا کہنا ہے کہ حافظ سعیدکو لاہور میں جامع قادسیہ چوبرجی میں نظر بند کیا گیاہے۔
Jamaat-ud-Dawa chief Hafiz Saeed house aarrest
محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق حافظ سعید سمیت 5افراد کو نظر بند کیا گیا ہےجن میں عبداللہ عبید، ظفر اقبال، عبدالرحمان عابد اور قاضی کاشف نیاز شامل ہیں۔