نیو یارک: گزرے ویک اینڈ پر دو نئی فلمیں ریلیز ہوئیں لیکن وہ جیمز بانڈ سیریز کی چوبیسویں فلم سپیکٹر کو پہلی پوزیشن سے ہٹا نہ سکیں۔
ڈینئیل کریگ کی فلم نے اس ویک اینڈ پر تین کروڑ چون لاکھ ڈالر کمائے۔ اس طرح فلم نے اب تک جنوبی امریکا میں تیرہ کروڑ ڈالر کا بزنس کر لیا ہے۔