Avatar 2نیو یارک (یس ڈیسک) ہالی وڈ ہدایتکار جیمز کیمرون کی شاہکار فلم ” اوتار پارٹ ٹو ” کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ایکشن، ایڈونچر اور انوکھے واقعات سے بھرپور فلم 2017 میں سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ Post Views - پوسٹ کو دیکھا گیا: 63