جرمنی (APNA انٹرنیشنل/انجم بلوچستانی) برلن بیورو کے مطابق جرمنی میں عیدالفطر ١٧ جولائی ١٩١٥ئ، جمعة المبارک کے روز منائی گئی۔ تمام بڑے شہروں ہامبرگ، فرانکفرٹ، برلن، کولن، بون، لائپزش، ڈریسڈن، ماگڈے برگ وغیرہ میں عیدالفطر کے موقعہ پر نماز عید اور عید ملن پارٹیوں کا اہتمام ہوا۔