counter easy hit

پا کستا ن کی تا ریخ میں شہید ذو لفقا ر علی بھٹو ایسی عظیم شخصیت تھے،شا ہد جمیل نو نی

Jamil Shaw target

Jamil Shaw target

کھاریا ں (محمد ارشد چو ہد ری سے ) پا کستا ن کی تا ریخ میں شہید ذو لفقا ر علی بھٹو ایسی عظیم شخصیت تھے ان خیا لات کاا ظہا ر راہنما ء پا کستا ن پیپلز پا رٹی شا ہد جمیل نو نی نے کیا ،انہو ں نے کہا کہ ذولفقار علی بھٹو نے اپنے دو ر حکو مت میں خواند گی کی شر ح میں جہا لت سے نجا ت دلو انے میں اپنا بھر پو ر کر دار ادا کیا جس میں انہوں نے ہزاروں پر ائمر ی سکو ل ،407ہا ئی سکو ل اور ڈگر ی کا لج بنوانے میں اپنا کر دار ادا کیا تا کہ ہما رے ملک کے نو جوان تعلیم کے ز یو ر سے آراستہ ہو ں ،ان کا کہنا تھا کہ تعلیم کے عا م کر نے کیلئے پہلی سے لیکر دسویں تک تعلیم فر ی کر دیا اسی طر ح پا سپو رٹ کا اجراء کیا ملک کو ایٹمی قو ت بنا یا 2000کر پٹ سر کا ری ملا زمین کو نوکر ی سے فا رغ کیا اور ہز اروں بلکہ لا کھوں افراد کو اپنے دور حکو مت میں روزگا ر کیلئے ملک سے با ہر بھیجا انہی کے دور میں ہما رے عوام نے خو شحا لی حا صل کی ،انہوں نے مز ید کہا کہ شہید ذولفقا ر علی بھٹو نے جس طر ح تعلیم صحت اور دیگر کا موں میں اپنیخد مات انجا م دی اسی طر ح دینی خد مات انجا م دیتے ہو ئے جمعہ کی چھٹی ،شراب خا نے بند کر وائے اور دیگر کا رنا مے شا مل ہیں ،انہوں نے کہا کہ ہما رے عظیم قائد شہید ذولفقار علی بھٹوکی خد مات ایک کھلی کتا ب کی طر ح ہیں