کھا ریا ں (محمد ارشد چوہد ری سے )جموں کشمیر میں ہو نے والے الیکشن میں پا کستا ن تحر یک انصاف کے امید وار ہی بھا ری اکثر یت سے کامیابی حا صل کر ینگے جمو ں کشمیر میں سابقہ جتنی بھی قیا دت گز ری ہے چا ہے وہ ن لیگ ہو یا ق لیگ سب نے صرف اپنے مفا د کیلئے کام کیا اور مہا جر ین کے مسائل پر کسی نے بھی تو جہ نہیں دی ان خیا لات کا اظہار یو نین کو نسل با ہر وال کے کو نسلر چو ہد ری وسیم احمد جا وید نے کیا ،انہوں نے کہا کہ جمو ں کشمیر میں سابقہ جتنی بھی قیا دت گزری ہیں کسی نے بھی مہا جر ین کے کام نہیں کر وائے صرف اپنی جیبیں ہی بھر ی ہیں لیکن اب عوام با شعور ہو چکے ہیں ،انشاء اللہ الیکشن مین پی ٹی آئی کے نا مزد امیدوار ہی بھا ری اکثریت سے کا میا بی حاصل کر ینگے اور جمو ں کشمیر کے عوام کے حقوق کا تحفظ کر یں گے