counter easy hit

جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کی جانب سے ایک ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا

لیوٹن برطانیہ (تیمور لون) جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کی جانب سے ایک ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا جس میں پارلیمانی خدمات کے لئے پارلمنٹ ٹرینر انفارمشن دے رہی ہیں ورکشاپ میں جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی کے مرکزی رہنما شوکت مقبول بٹ نے بھی خصوصی شرکت کی۔

JKNAP-UK

JKNAP-UK