counter easy hit

جمشید دستی کی قتل سمیت 3 مقدمات میں ضمانتیں منظور

مظفرگڑھ: ایم این اے جمشید دستی پر قائم 4 مقدمات میں سے 3 میں ضمانت منظور ہوگئی ہے۔

Jamshed Dasti accepted bail in three cases including murder

Jamshed Dasti accepted bail in three cases including murder

مظفر گڑھ سے قومی اسمبلی میں نمائندگی کرنے والے جمشید دستی کی 4 میں سے 3 مقدمات میں ضمانت منظورہوچکی ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت میں جمشید دستی پر قتل کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے جمشید دستی کو 2 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے ان کی ضمانت منظور کرلی۔ جمشید دستی پر 2015 میں ہونے والے قتل کا مقدمہ درج ہے۔ اس سے قبل جمشید دستی کی کار سرکار میں مداخلت اور شہری ذوالفقار غوری پر تشدد کے مقدمے میں بھی ضمانت ہوچکی ہے اس طرح 4 مقدمات میں سے 3 مقدمات میں جمشید دستی کی ضمانت ہوگئی ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website