ٹوکیو …….جاپان نے بلیک ہولزپر تحقیق و مطالعے کے لئے گزشتہ روزایک سٹیلائٹ خلا میں روانہ کردیاہے جس کی کامیاب اُڑان نے سائنسدانوں اور انجینئرز کی محنت کو بھی کامیاب بنا دیا۔
تفصیلات کے مطابق جاپان نے بلیک ہولزپر ریسرچ کیلئے یہ سٹیلائٹ خلا میں بھیج دیاہے ۔ آسٹروایچ نامی اس سٹیلائٹ کوجاپان نے ناساکے تعاون سے تیارکیا ہے ۔آسٹرو ایچ سٹیلائٹ بلیک ہولزسے نکلنے والاشعاؤں اورکہکشاؤں کے بارے میں معلومات فراہم کرے گا۔