جاپانی سائنسدانوں نے لمبا اور ہلکا ترین روبوٹک آرم تجرباتی طورپر تیار کرلیا، ٹوکیو انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی نے 20میٹر لمبا اور ایک اعشاریہ 2کلو گرام وزنی غبارے نما روبوٹک آرم بنایا ہے۔
Japanese scientists have developed a new lightweight robotic arm
روبوٹک آرم کو استعمال کرنےکے لیے ہیلیم گیس بھری جاتی ہے، اس کے آخری سرے پر لگے کیمرے سے اسے ریسکیو اور نگرانی جیسے مقاصد کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔مذکورہ روبوٹک آرم کو مارکیٹ میں جلد متعارف کرانے کا امکان نہیں ہے۔