counter easy hit

جاپانی سائنسدانوں نےپلاسٹک کھانےوالےبیکٹریادریافت کرلیے

Japanese scientists

Japanese scientists

ٹوکیو……ماحولیاتی آلودگی سے پریشان حال دنیا کے لیے جاپانی سائنسدان خوشی کی خبر لے آئے، پلاسٹک کھانے والے بیکٹریا دریافت کرلیے ، بیکٹریا پلاسٹک کھا کر بڑھتی ہوئی آلودگی کے خاتمے میں مددگار ثابت ہوسکتے ہیں۔
نئی تحقیق کے مطابق جاپانی سائنسدانوں نے بیکٹریا کی نئی قسم دریافت کی ہے جو پلاسٹک کو کھاسکتے ہیں، بیکٹریا کی یہ قسم پولیتھیلین پلاسٹک سے بنی تمام اشیا کو با آسانی ختم کرسکتے ہیں ، پیٹ پلاسٹک قدرتی ماحول کے لیے بے حد نقصان دہ ہوتا ہے، بیکٹریا کے ذریعے پلاسٹک کے خاتمے سے قدرتی ماحول کو بہتر بنانے میں مدد ملے گی۔