پیرس (تحریر و تصاویر،اے۔کے رائو)جشن میلاد نبی آخرزمان حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم مرکز منہاج القرآن فرانس میں منایا گیا ۔ سفیر منہاج القرآن علامہ حافظ نظیر احمد مہمان خصوصی تھے ‘شیخ ذاہد فیاض سابق ناظم عالی’ کی خصوصی شرکت ‘ پاکستان سے آئے ٹی وی کے معروف نعت خاں مصطفی’ ظہیر احمد بلالی نے گل ہائے عقیدت با حضور سرورکونین پیش کر کے سماء باندھ دیا۔ صدر منہاج القرآن فرانس کی سربراہی میں ہونے والے اس پراگرام کی نقابت چوھدری رازق حسین نے کی۔
M.K.Pervez, Chaudhry, at, Jashan e Eid, Milad un Nabi. S.A.W.W, at, Minaj ul Qruan, International, France
جشن میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کے فری سٹال پر طارق چوھدری ‘چوھدری ظفراقبال ‘صوفی نیاز اور دیگر چائے ‘جلیبی ‘پکوڑے اور سموسوں سے لطف اندوز ہوتے ہوئے۔
سٹیج پر مہمان میزبان سبھی رونق افروز ہیں
سابق ناظم اعلی’ تحریک منہاج القرآن شیخ زاہد فیاض جشن میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم سے خیالات کا اظہار فرماتے ہوئے۔
منہاج نعت کو نسل گل ہائے عقیدت پیش کرتے ہوئے