counter easy hit

جس حکومت کا شعار یوٹرن ہو اس کی طرف سے مثبت اقدامات کی توقع نہیں ہے، جاوید بٹ

جس حکومت کا شعار یوٹرن ہو اس کی طرف سے مثبت اقدامات کی توقع نہیں ہے، جاوید بٹ

پیرس(نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سابق صدر جاوید بٹ نے کہا ہے کہ جس حکومت کا شعار یوٹرن ہو وہ مستحکم فیصلے کیسے کریگی ۔ جس وزیراعظم کے پاس اصول نہیں وہ مثبت ویژن کیا دے گا

وزیراعظم کا بیان ان کے سیاسی اوراقتدار پرست ہونے کا ثبوت ہے وہ ہٹلر اور نپولین کی طرح اپنے اقتدار کو دوام بخشنے کیلئے کسی بھی حد تک جاسکتے ہیں ان سے کسی بھی قسم کی مثبت اقدام کی توقع عبث ہے

JAVED BUTT, EX-PRESIDENT, PMLN, FRANCE