counter easy hit

اکتوبر 1999 کو لگایا جانے والا زخم پندرہ سال بعد جمہوری مارشل لائ نے تازہ کردیا ، جاوید بٹ

اکتوبر 1999 کو لگایا جانے والا زخم پندرہ سال بعد جمہوری مارشل لائ نے تازہ کردیا ، جاوید بٹ
پیرس( نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سابق صدرجاوید بٹ نے کہا ہے کہ 12 اکتوبر جمہوریت کیلئے سیاہ ترین دن ہے ۔ پندرہ سال پہلے منتخب جمہوری حکومت کا تختہ الٹا گیا اور آج پندرہ سال بعد جمہوری اور کٹھ پتلی حکومت  خدمت کی سیاست کا منہ چڑھا رہی ہے۔

ہماری قوم کی مجبوری اور پسماندگی ختم ہونے میں نہیں آسکتی جب تک جمہوری استحکام نہیں ہوگا۔

JAVED BUTT, EX-PRESIDENT, PMLN, FRANCE, ON, 1999, 12, OCT, MARSHA LAW, BY, MUSSHARAF