پیرس(نمائندہ خصوصی)جاوید سدھوال چیف آرگنائزر پاکستان مسلم لیگ ق فرانس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بجٹ غریب عوام پر حکمرانوں کا ڈرون حملہ ہے،موجودہ کرپٹ حکمرانوں کے غریب دشمن بجٹ سے مہنگائی میں اضافہ ہو گا عام آدمی کے استعمال کی ہر چیز پر ٹیکس لگا دیا گیا ہے موجودہ حکومت کی نسبت چوہدری برادران کا دور ہر طرح سے سنہری تھا ن لیگ کی حکومت ہر محاذ پر ناکام ہو چکی ہے اور عوام کے مسائل بھی حل کرنے میں بھی بری طرح ناکام ہو چکی ہے۔