گجرات(نامہ نگار)آج امریکہ کی طرف سے ہونے والے ڈرون حملوں کے خلاف جامع مسجد نظامی سے بعد از نماز جمعہ ایک عظیم الشان احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا جائے گا جس کی قیادت صاحبزادہ پیر حکیم جواد الرحمٰن نظامی سیفی کریں کے ریلی کے شرکاء جیل چوک پہنچیں گے جہاں پر ڈرون حملوں کے خلاف مظاہرہ کیاجائے گا۔اور قائدین خطاب کریں گے