counter easy hit

جدہ : تاریخی مسجد کے قریب قدیم کنواں دریافت

سعودی عرب کے شہر جدہ کی ایک تاریخی مسجد کے قریب قدیم کنواں دریافت کیا گیا ہے ۔

 Jeddah: Discover ancient well near the historic mosque

Jeddah: Discover ancient well near the historic mosque

عرب میڈیا کے مطابق تاریخی کنویں کی دریافت کا اعلان سیاحت اور قومی ورثے کیلئےسعودی کمیشن نے کیا۔کنویں کی دریافت معمار مسجد پراجیکٹ پر کام کے دوران ہوئی ۔ڈائریکٹر کمیشن محمد العمری کے مطابق کنواں160 سال پرانا بتایا جا رہا ہے ۔کنواں مسجد کی مشرقی دیوار سے تقریباً پانچ میٹردور بنا ہوا ہے جو ایک خاص پتھر المنقبی سے بنا ہوا ہے ۔اس پتھر سے ماضی میں جدہ میں گھر بنائے جاتے تھے ۔کنویں کا قطر دو میٹر کے قریب ہے۔رپورٹ کے مطابق ماضی میں کنویں سے تاریخی معمار مسجد کو پانی فراہم کیا جاتا تھا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website