اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق جنرل سیکرٹری اور مقبول راہنما جہانگیر بدر کو آج شدید علالت کے باعث ہسپتال لے جایا گیا جہاں انہیں حالت نازک ہونے پر انتہائی نگہداشت کے وار ڈمیں منتقل کر دیا گیا۔
جہانگیر بدر کافی عرصہ سے لندن میں مقیم تھے اور پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر قیادت کے ساتھ ہمیشہ سے رابطے میں رہے ہیں اور اپنا فعال کردار ادا کرتے رہے ہیں ۔