جہانگیر ترین 19 کروڑ 91 لاکھ روپے کے نادہندہ ہیں، ایف بی آر
لاہور: لاہور ہائیکورٹ میں جہانگیر ترین کے زرعی آمدن کے اثاثوں پر ٹیکس کیس کی سماعت ہوئی تو ایف بی آر نے عدالت سے استدعا کی کہ جہانگیر ترین 19 کروڑ 91 لاکھ روپے کے نادہندہ ہیں۔ عدالت سنگل بینچ کا فیصلہ کالعدم قرار دے کر ٹیکس وصولی کے احکامات دے۔ عدالت نے ایف بی آر کی اپیل منظور کرتے ہوئے درخواست نمٹا دی۔
NEW VIRAL VIDEOS ON INTERNET
AD