counter easy hit

1920 کی دہائی کے جہازوں کی جنوبی افریقہ میں لینڈنگ

Jets of 1920s Landing in South Africa 's

Jets of 1920s Landing in South Africa ‘s

نوے برس پرانے جہازوں کی اڑان کو ”ونٹیج ایئر ریلی ” کا نام دیا گیا ، کیپ ٹائون میں لوگوں نے پرانے جہازوں کا استقبال کیا

کیپ ٹائون (یس نیوز ) انیس سو بیس اور تیس کی دہائی کے جہازوں کا 35 روزہ سفر ختم ہوا ۔ جنوبی افریقہ کے شہر سٹیلن بوش میں اتر گئے نوے برس پرانے بارہ جہازوں کی اڑان جسے   ونٹیج ائر ریلی   کا نام دیا گیا تیرہ ہزار کلومیٹر اور اٹھارہ ملکوں کی فضا سے گزر کر ختم ہو گئی ۔یونان کے جزیرے کریٹ سے ہوا میں بلند ہوئے جہاز کینیڈا ، آئر لینڈ ، نیوزی لینڈ ، روس ، امریکا اور برطانیہ سے گزرتے ہوئے جنوبی افریقہ میں کیپ ٹاؤن کے قریب سٹیلن بوش میں اترے تو وہاں موجود پرانے جہازوں کے شائقین نے ان کا استقبال کیا ۔ان جہازوں کو اڑانے والے پائلٹوں میں معمر ترین پائلٹ ایک جوڑا ہے ۔ سڑسٹھ سالہ نکولس اوپگارڈ کی اڑسٹھ سالہ اہلیہ لیٹا ان کی کو پائلٹ تھیں ۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website