امریکی سینیٹر جان میک کین نے روسی صدر ولادی میر پوٹن کو داعش سے بڑا خطرہ قرار دے دیا ہے۔آسٹریلین براڈ کاسٹنگ کارپوریشن سے گفتگو میں میک کین نے کہا ہے کہ ان کے خیال میں داعش خوفناک چیزیں
Jhon, Macain, declared, President, Putin, bigger, threat, than, Islamic State
کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے مگر روسی جمہوریت کی بنیادوں کو برباد کرنے کی کوششیں کرتے رہے ہیں اور اب بھی کر رہے ہیں۔انہوں نے تسلیم کیا کہ ان کے پاس اپنے دعوؤں کو ثابت کرنے کے لیے کوئی ثبوت نہیں ہیں۔ میک کین اپنی ہی ریپبلکن پارٹی کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سب سے بڑے ناقد بھی ہیں۔