counter easy hit

جماعت اسلامی کے مشترکہ ٹی او آرز کیلئے سیاسی جماعتوں کے قائدین سے رابط

JI Joint TOP connector political leaders to arz

JI Joint TOP connector political leaders to arz

ذرائع کے مطابق جماعت اسلامی کی کوشش ہے کہ اپوزیشن کی جانب سے مشترکہ ٹی او آرز پیش کیے جائیں

 

لاہور: جماعت اسلامی نے سپریم کورٹ میں مشترکہ ٹی او آرز کیلئے سیاسی جماعتوں کے قائدین سے رابطہ کرنا شروع کر دئیے ہیں ۔

امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی اور اور مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنما چوہدری پرویز الہیٰ کے ساتھ ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے اور سپریم کورٹ میں مشترکہ ٹی او آرز کیلئے کوششیں شروع کر دیں ہیں ۔ جماعت اسلامی کی قانونی کمیٹی کے سربراہ اسد اللہ بھٹو ایڈووکیٹ نے قانونی ماہرین سے اس حوالےسے مشاورت بھی شروع کر دی ہے ۔ ذرائع کے مطابق جماعت اسلامی کی کوشش ہے کہ اپوزیشن کی جانب سے مشترکہ ٹی او آرز پیش کیے جائیں ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website