کراچی…….کینسر کے عالمی دن پرجناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹرمیں سیمینارکا اہتمام کیا گیا۔ سیمینار میں کینسرسے متعلق آگاہی ، مرض کی وجوہات ، اس سے بچائو کے طریقے اورعلاج کے موضوعات پرسیشنز کیے گئے۔
ملک میں کینسر کے علاج کی سہولیات اورعوام میں آگہی کے لیے اقدامات پرگفتگو کی گئی ۔ سیمینار میں سینئر ڈاکٹروں نے شرکت کی