مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے ایک رکن کو قطر بھیجنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، ذرائع کے مطابق جے آئی ٹی کے رکن قطری شہزادے حمد بن جاسم کا بیان قلمبند کریں گے۔
JIT member will go to Qatar to take prince’s statement
قطری شہزادےحمدبن جاسم نےجےآئی ٹی کوقطر میں بیان ریکارڈ کرانےکی حامی بھررکھی ہے۔ ذرائع کے مطابق ابھی تک یہ واضح نہیں ہے کہ جے آئی ٹی کے کون سے رکن قطر جائیں گے۔