counter easy hit

جے آئی ٹی ارکان رپورٹ مرتب کرنے میں مصروف

اسلام آباد کی فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی میں پاناما کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کا اجلاس جاری ہے،ارکان رپورٹ مرتب کرنے میں مصروف ہیں،جو 10جولائی کو سپریم کورٹ میں جمع کرائی جائے گی۔

JIT members engaged in setting up reports

JIT members engaged in setting up reports

شریف خاندان نے جے آئی ٹی میں اضافی دستاویزات جمع کرادیں ،جس میں العزیزیہ اسٹیل کمپنی جدہ کا 2کروڑ 6 لاکھ 30 ہزارسعودی ریال کی مالیت کا چیک بھی شامل ہے۔ ذرائع کے مطابق اضافی دستاویزات منی ٹریل کے ثبوت کے طور پر جمع کرائی گئی ہیں، اضافی دستاویزات میں العزیزیہ اسٹیل کمپنی جدہ کا ایک چیک بھی شامل ہے ، سعودی ہولانڈےبینک کےچیک پر 22 مارچ 2005 کی تاریخ درج ہے۔ دبئی میں الثانی خاندان سے بزنس پارٹنرشپ سے متعلق دستاویزات بھی شامل ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website