لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)مقامی صحافیوں ڈاکٹرعرفان احمدصفی، محمد افراہیم بٹ ،محمد منشاء بٹ چاہد جاوید گنجہ ،حاجی تاج نسیم،جمیل احمدطاہر،شفاقت علی مرزا،نصراللہ مجید ودیگرنے حاجی شکیل احمدقریشی کونسلرکے تایاجان کی وفات پر اظہارتعزیت کرتے ہوئے کہاکہ غم کی ان گھڑیوں میں ہم حاجی شکیل احمدقریشی خاندان کے ساتھ ہیں اور دعاگوہیں کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس اور پسماندگان کو صبرجمیل عطاء کرے۔