اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان کے معزز جج صاحب کی فحش ڈانس کرتے ویڈیو وائرل ہوگئی۔ پچھلے 8 گھنٹے سے باربار شئر کی جانے والی ویڈیو میں معزز جج انڈین گانے پرڈانس کرتے ہوئے بری طرح اپنے تاثرات دے رہے ہیں ۔ بعض سوشل میڈیا صارفین نے اسے طوائفوں سے بہتررقص قراردیدیا۔
ایک ٹوئٹر صارف نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ
ملک جج حضرات غریبوں کو انصاف کی بجائے بار کے وکلاء کے ساتھ رقص و سرور میں مصروف رہیں
وہاں مقولین کو انصاف کیلیے ساری زندگی انہی کی عدالتوں میں زلیل و خوار ہونا پڑتا ہے