اسلام آباد (یس ڈیسک) مسلم لیگ ق کے سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ عمران خان نے لچک دکھا دی اب اگر حکومت نے جوڈیشل کمیشن کے معاملے پر آئیں بائیں شائیں کی تو یہ جمہوریت کے ساتھ زیادتی ہو گی۔
وزیر مملکت عابد شیر علی کہتے ہیں ایسا نہیں ہوتا کہ ایک جماعت کی سب باتیں مان لی جائیں، مسئلے کا آئینی حل نکالیں گے۔