دیکھادنیامیں جومحشرسااک نظارہ ھے
اے آنکھ اشکبار!قصوراسمیں کیاتمہاراھے؟
الگ رنگ کےسانچےمیں خودکوڈالاھے
تیری خاطرعجب ذندگی نےروپ دھاراھے
گل لالاسےیہ چمن ساراسجایاھے
بیچ اسکےخون شہیدسےابلتاہوافوارہ ھے
ظلم وجبرکی اجارہ داری وبادشاہت میں
سنائیےحال کیا؟گزررہی ھےبس گزاراھے!
ڈھوبنےسےخودکوبچانےکیلیئے
کیاسمندرسےساحلوں نےبھی کنارہ ھے
تنہاسیاہ رات میں یہ چاندبھی
گلی گلی پھرتاہواتیری طرح آوارہ ھے
تمہیں ملےنہ کوئی دوسراتوآجانا
کوئی تیری آس لیئےبیٹھاہواکنوارہ ھے
جسکےبنالگاسفرہمیں ادھوراھے
ساتھ چھوڑااسی نےراہ حیات میں ہماراھے
ہزاروں کےبیچ بھی کھویاہوااکیلاسا
عائش اک ایساہی ٹمھٹماتاہواستاراھے