counter easy hit

کے الیکٹرک کا گھنٹوں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا اعتراف

ناں ناں کرتے ۔۔کے الیکٹر ک مان ہی گئی اورآدھے سے زائد کراچی میں تین سے چار گھنٹے اور بقیہ علاقوں میں 7 گھنٹےغیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا اعتراف کر ہی لیا۔

K-Electric admitted unannounced loadshedding of many hours

K-Electric admitted unannounced loadshedding of many hours

کراچی میں مرمت ،ٹیکنیکل فالٹ اور فیڈر ٹرپنگ کے نام پر بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے ۔متاثرہ علاقوں میں ملیر، شاہ فیصل ٹاؤن، قائد آباد، یوپی موڑ، نارتھ کراچی اور اورنگی ٹاؤن ،شاہ فیصل کالونی، ایف بی ایریا، ناظم آباد شامل ہیں۔

کے الیکٹرک کا موقف ہے کہ این ٹی ڈی سی کے 500 کلو واٹ سرکٹ پول میں خرابی سے لوڈشیڈنگ بڑھی۔ ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ این ٹی ڈی سی کے 500 کلو واٹ سرکٹ پول کی مرمت کا کام جاری ہے۔ بجلی کی بندش کا سلسلہ مزید دو روز تک جاری رہے گا۔صنعتی علاقوں میں آئندہ 15 روز کے دوران رات گیارہ سے صبح سات بجے تک بجلی نہیں ہوگی۔ شدید گرمی میں گھنٹوں بجلی غائب رہنے سے پریشان شہری سوال کر رہے ہیں کہ فرنس آئل پر بجلی گھر کیوں نہیں چلائے جاتے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website