میری کئی باتیں مداحوں کو کڑوی لگتی ہیں مگر میں وہی کہتی ہوں جو سچ ہوتا ہے :بالی ووڈ اداکارہ
ممبئی : رانی مکھرجی نے کہا ہے کہ مجھ سے بہت سے لوگ ناراض ہیں لیکن روٹھے لوگوں کومنانے کا ’’گر‘‘میرے پاس ہے ۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا میں جانتی ہوں کہ بے شمار لوگ مجھ سے ناراض بھی ہیں اور میری باتیں ان کو کڑوی بھی لگتی ہیں مگر جو سچ بات ہوتی ہے میں وہی کہتی ہوں ۔