counter easy hit

کراچی: ٹریفک کے جان لیوا حادثات میں اضافہ

کراچی میں ٹریفک حادثات میں سر کی چوٹ لگنے کے باعث زخمیوں کی تعداد میں اضافہ تشویشناک حد تک بڑھ گیا ہے۔ ٹراما سینٹرز کی کمی اور بروقت طبی امداد نہ ملنے سے کئی قیمتی جانیں ضائع ہوجاتی ہیں۔

کراچی میں ٹوٹی پھوٹی سٹرکیں اور بے ہنگم ٹریفک تو ہے ہی لیکن تیز رفتار ی سے گاڑی اور موٹر سائیکل چلانے والے بھی کسی سے کم نہیں۔

ٹریفک حادثات پر کام کرنے والی ایک غیر سرکاری تنظیم کے مطابق کراچی میں ایک سال میں 31 ہزارحادثات میں سے 80 فیصدکا شکار موٹر سائیکل سوار ہوئے۔

دوسرے نمبر پر بسوں میں لٹک کر سفر کرنے والے شامل ہیں۔

ان میں زیادہ تر لوگوں کو سر پر شدید چوٹیں آتی ہیں ۔جناح اسپتال میں ایک مخصو ص نیو رو ٹراما سینٹر ہے جہاں سر پر چوٹ لگنے کے یومیہ درجنوں زخمی لائے جاتے ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website