نیپرا نے کراچی کے صارفین کیلئے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔
جولائی کی فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی 15پیسے جبکہ اگست کی فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت فی یونٹ بجلی 23پیسے مہنگی کر دی گئی۔
نیپرا نے اسلام آباد میں کے الیکٹرک کی جولائی اور اگست کے مہینوں کی فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی مہنگی کرنے کی درخواستوں پر سماعت کی۔
کے الیکٹرک نے بتایا کہ جولائی میں بجلی کی پیداوار پر 23کروڑ 78لاکھ روپے اور اگست میں 35کروڑ 87لاکھ روپے اضافی فیول لاگت آئی ۔
جولائی کی فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی15پیسے جبکہ اگست کی فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت فی یونٹ بجلی 23پیسے مہنگی کر دی گئی۔