کراچی کے علاقے ناظم آباد میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مارکر سیاسی جماعت کے ٹارگٹ کلر کو گرفتار کرلیا۔
Karachi: Arrested the targete killer of political party from Nazimabad
ذرائع کے مطابق ملزم کو پہلے سے گرفتار ملزم کی نشاندہی پر گرفتار کیا گیا ہے، گرفتار ملزم مذہبی منافرت کی بناپرٹارگٹ کلنگ کی وارداتوں میں ملوث ہے۔ اس کے علاوہ اورنگی ٹاؤن اقبال مارکیٹ،نیوکراچی سیکٹر 11اور کورنگی عوامی کالونی سے 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔