منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت اسٹیٹ بینک نے 952 ارب روپے فراہم کردیئے۔
Karachi: capital shortage in the money market system
مرکزی بینک نے سرمایہ سات روزکے لئے فراہم کیا ہے۔ سرمائے کی فراہمی اوپن مارکیٹ آپریشن میں ٹریژری بلز اور پاکستان انوسٹمنٹ بانڈز خرید کر کی گئی۔خریدے گئے بلز اور بانڈز پر شرح منافع 5 اعشاریہ 83 فیصد ادا کیاجائے گا۔