کراچی میں جعلی نمبرپلیٹ کی گاڑیاں شہر میں استعمال ہورہی ہیں، اسٹیٹ ایجنٹ گاڑی پر جعلی سرکاری نمبر پلیٹ لگا کر گھومتا پایا گیا ۔
Karachi: fake number plate revealed the presence of vehicles in the city
یہ انکشاف اس وقت سامنے آیا، جب ایک اسٹیٹ ایجنٹ کی گاڑی پر جعلی نمبرپلیٹ لگی ہوئی تھی اور جب تحقیقات کی گئی تو پتا چلا کہ اسٹیٹ ایجنٹ کی ڈبل کیبن گاڑی پرکار کی سرکاری جعلی نمبر پلیٹ لگی ہے۔سرکاری نمبرپلیٹ سندھ ہائی کورٹ کے نام پررجسٹرڈ گاڑی کلٹس کی ہے۔