counter easy hit

کراچی: 4 بھائیوں پر جھوٹا مقدمہ، 24 گھنٹے بعد بھی پیش رفت نہ ہوسکی

کراچی کے علاقے گلشن معمار میں 4 بھائیوں کے خلاف مبینہ جھوٹے مقدمے سے متعلق 24گھنٹے سے زائد گزر جانے کے باوجود تحقیقات نہیں ہوسکی۔

Karachi: false case on 4 brothers, could not be progress after 24 hours

Karachi: false case on 4 brothers, could not be progress after 24 hours

کراچی کے علاقے گلشن معمار میں پولیس اہلکار کامران نے شہری کی گاڑی کو ٹکر مار دی تھی ، جس پر جھگڑے کےبعد کامران نے 4 بھائیوں کے خلاف ہی حملے کی ایف ائی ار کٹوادی تھی۔ میڈیا پر خبر نشر ہونے پر وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال نے ایس ایچ او گلشن معمار کے خلاف کارروائی کا حکم دیتے ہوئے ڈی آئی جی ایسٹ کو انکوائری افسر مقرر کیا تھا، مگر ڈی ائی جی ایسٹ نے انکوائری ایس ایس پی ملیر راوانوار کے حوالے کردی۔ ادھر ایس ایچ او گلشن معمار کے خلاف ابتک کوئی کارروائی بھی نہیں کی جاسکی اور پولیس نے پیٹی بند بھائیوں کا ساتھ دیتے ہوئے چاروں نوجوانوں کا عدالت سے ریمانڈ حاصل کرلیا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website