کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں رات گئے دوکان میں آگ لگ گئی، جس سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا ہے۔
Karachi: Fire breaks out at the shop, the fire brigade overcame
فائر بریگیڈ حکام کے مطابق رات گئے لیاقت آباد 4نمبر میں ڈرائی فراٹس کی دوکان پر آگ لگ گئی، جس پر 2گاڑیوں کی مدد سے قابو پالیا گیا ہے۔آگ کے باعث لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا ہے۔ فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ جلنے والے سامان میں خشک اور تازہ فروٹس شامل تھے۔