کراچی میں کیماڑی ڈاکیارڈ کےقریب گودام میں آگ لگ گئی۔کےپی ٹی کے12فائرٹینڈر آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں۔
Karachi: Fire breaks out near dakyard, fire tender busy work
کے پی ٹی حکام کا کہنا ہے کہ آگ کیماڑی ڈاکیارڈ کےاندرایک گودام میں لگی ہے۔ ٹریفک پولیس کے مطابق کراچی انٹرنیشنل کارگو ٹرمینل جانےوالےراستےکو ٹریفک کےلیےبند کر دیا گیا ہے۔