کراچی میں عزیزآباد کے علاقے میں بھنگوریہ گوٹھ میں واقع گتے فیکٹری میں لگنے والی آگ پر 6 گھنٹے بعد بھی قابو پایا نہیں جاسکا۔
فائربریگیڈحکام کے مطابق آگ فیکٹری کے دوسرے اور تیسرے فلور پر لگی ہے۔ فیکٹری کے اندر جانے کا راستہ نہ ہونے کے باعث فائر فائٹرز کو مشکلات کا سامنا کر نا پر رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق آگ بجھانےکے عمل میں 4 فائرٹینڈر اور
Karachi: Fire in cilipboard factory in bhangoria goth
1 واٹرباوزرحصہ لےرہےہیں اور اندر جانے کا راستہ نہ ہونے کے باعث باہر سے پانی پھینک کرآگ کو مزید بڑھنے سے روکاجارہاہے۔