counter easy hit

کراچی: ڈاؤیو نیورسٹی کے ڈاکٹرز کے احتجاج کا چوتھا روز

ڈاؤیو یونیورسٹی آف ہیلتھ سائسنز کے ڈاکٹروں کی جانب سے ماہانہ وظیفہ کی عدم فراہمی کے خلاف آج چوتھے روز بھی احتجاج جاری ہے۔ ڈاکٹروں نے مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

Karachi: Fourth day of the protest of the Dow university doctors

Karachi: Fourth day of the protest of the Dow university doctors

ڈاؤیو یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے شعبہ ڈینٹل کے ڈاکٹروں کی جانب سے ماہانہ وظیفہ نہ ملنے کے خلاف احتجاج کے بعد ڈینٹل او پی ڈی بندکردی گئی ہے۔ احتجاجی ڈاکٹروں کے مطابق پی ایم ڈی سی کی جانب سے ماہانہ وظیفہ 30 ہزار روپے مقرر کیا گیا ہے۔ یونیورسٹی کی جانب سے ماہانہ 13 ہزار روپے فراہم کئے جارہے ہیں اور انتظامیہ کی جانب سے احتجاجی ڈاکٹروں کو تسلی بخش جواب نہیں دیا جارہا۔ دوسری جانب یونیورسٹی پر وائس چانسلر ڈاکٹر خاور جمالی کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے تاحال فنڈز فراہم نہیں کئے جارہے ہیں جیسے ہی فنڈز ملیں گے مقررہ وظیفہ ڈاکٹروں کو فراہم کردیا جائے گا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website