کراچی (یس ڈیسک) کراچی کے علاقے گلشن اقبال 13 سی میں رینجرز نے نجی اسپتال کا محاصرہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق اسپتال میں ایک مذہبی جماعت کے رہنما زیر علاج ہیں۔ رینجرز نے مذہبی جماعت کے رہنما کے گارڈز کی تلاشی لی اوران کے اسلحے سے متعلق پوچھ گچھ بھی کی۔
By Yes 1 Webmaster on February 19, 2015